Geena Ka Gur | Video Bayan Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
جینے کاگُر۔۔۔!
اپنی ذات کو جینا اورلے کرچلنا اور اپنی ذات کے لیے زندگی گزارنا یہ تو سب کو آتا ہے۔ کوئی ایساہوجائے کہ کہے مولا! ساری انسانیت کو معاف کردے ۔ ایک اللہ والے کا واقعہ جو رمضان میں موت نہ آنے کی دعامانگ رہے تھے تاکہ کسی مسلمان کو تکلیف نہ ہو۔اپنی ذات کی وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں۔