Maasra Ki Ba Atmanani Ba Sakooni - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
معاشرے کے اندرپریشانی ہے ،بے سکونی ہے۔ بازاروں اور سٹرکوں پر ایک احساس ہوتا ہے کہ ہرشخص پریشان ہے، ٹینشن میں ہے۔ صرف اللہ کے نام سے ہی سکون ملتا ہے ، اطمینان حاصل ہوتا ہے۔راوی کو میرے گناہ کھا گئے، میری ظلمتیں کھاگئیں، میری نافرمانیاں کھاگئیں،اللہ نے پانی کھنچ لیا ۔