• 9 years ago
Rotten bones of Indian Occupied Kashmir
Mass Graves of Kashmir Transferred to UP!
Horrifying Facts!
کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے اس ویڈیو کو آگے شئیر کریں
بھارتی حکومت کا کشمیر کے حوالے سے خوفناک سچ منظر عام پہ آگیا ۔ کشمیریوں کی منظم نسل کشی پروگرام کے تحت مارے جانے والے ہزاروں نوجوانوں کی اجتماعی قبراترپردیش کے ایک پولیس اسٹیشن سے دریافت ہوگئی ۔ اس سے پہلے کشمیریوں کو کشمیر میں ہی غیر قانوی طور پہ قتل کرکے دفن کردیا جاتا تھا لیکن وہاں سے اکثر ایسے کرتوت منظر عام پہ آجاتے تھے لہذا اس بار لاشیں اترپردیش میں چھپائیں گئیں تھیں۔۔۔
کشمیر میں ہندوستان جتنا مرضی ظلم کرکے کشمیری کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے اور آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں ۔ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے اس ویڈیو کو آگے شئیر کریں۔
More than 100 human skeletons found in a locked room in a police station in the town of Unnao northern state of Utter Pradesh.In Kashmir valley whose dear ones are suspected to be in illegal detentions of Indian Security Forces, are in an acute state of shock as they fear these skeletons found in UP could be of their dear ones.
This video is just a reminder to the so called Modern world that Kashmiris even after these inhuman atrocities are celebrating 5 February as a solidarity day for Kashmiris living on both sides of LOC.

Recommended