’میری بیٹی کا برین واش کیا جارہا ہے‘ - BBC Urdu

  • 10 years ago
’میری بیٹی کا برین واش کیا جارہا ہے‘
30 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 21:24 PST 16:24 GMT
پشاور کے سانحے کے بعد لال مسجد کے سابق خطیب کو ان کے طالبان نواز رویے کی وجہ سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اس کے ساتھ نہ صرف مسجد بلکہ اس سے منسلک لڑکیوں کا دینی مدرسہ بھی شامل ہے جس پر الزام یہ ہے کہ وہاں بچیوں کو زبردستی رکھا ہوا ہے- ایسا ہی ایک کیس شیخ محمد قیوم کی بیٹی کا ہے جن کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی عظمی کو برین واش کیا ہوا ہے اور اب انہوں نے یہ کیس ملک کے سپریم کورٹ میں بھی فائل کر دیا ہے- یہ کیا شیخ محمد قیوم کا خاندانی مسلئہ ہے یا پھر پورے معاشرے پر سوال اٹھتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے نوشین عباس نے-

Recommended