انڈونیشیا میں سونامی کی دسویں برسی لیکن حالات کیا ہیں؟ - BBC Urdu

  • 10 years ago
انڈونیشیا میں سونامی کی دسویں برسی لیکن حالات کیا ہیں؟ - BBC Urdu
24 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 00:01 PST 19:01 GMT
دس برس قبل اسی ہفتے بحیرہ ہند میں لوگوں نے سونامی کی صورت میں انسانی تاریخ کے بڑے قدرتی حادثوں میں سے ایک دیکھا تھا۔ زیر زمین زلزلے نے ایسی لہر پیدا کی تھی جس نے سب سے پہلے انڈونیشیا کے صوبے آچے کو نشانہ بنایا اور پھر ایشیا بھر میں تباہی مچا دی۔ سونامی کے چند روز بعد ایک پناہ گزیں کیمپ میں ہمارے نامہ نگار اینڈریو ہارڈنگ کی ملاقات ایک یتیم لڑکی سے ہوئی تھی۔ سونامی کی دسویں برسی کے موقع پر اینڈریو ہارڈنگ یہ دیکھنے پھر آچے گئے کہ وہ لڑکی کس حال میں ہے۔

Recommended