تحریک طالبان کے ترجمان عبدالعزیز کا سانحہ پشاور کی مذمت سے انکار

  • 10 years ago
کالعدم تکفیری دیوبندی خارجی دہشتگرد گروہ تحریک طالبان اور انجمن سپاہ صحابہ کے ترجمان مقیم جامعہ حفصہ دارالحکومت اسلام آباد مولوی برقعہ پوش عرف عبدالعزیز نے سانحہ پشاور اور معصوم بچوں کے قتل عام کی مذمت سے انکار کر دیا۔