کیا کوئی مسلمان نماز کا تسخر اُڑا سکتا ہے ؟؟ ؟

  • 10 years ago
کیا کوئی مسلمان نماز کا تسخر اُڑا سکتا ہے ؟؟ ؟
یہ کون لوگ ہیں جو یوں جسارت کرتے ہیں اور اللہ کی اس عظیم عبادت کا مذاق اُڑا کر مسلمانوں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں ۔ بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام سے اسلام کو ملنے والی بدنامی کم تھی!!!
جو اب نماز جیسی انمول عبادت کا مذاق اُڑا کر یہ طالبان یہودیت،صیہونیت اور مغربی استعمار کی اسلام کے خلاف سازشوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود؟؟؟؟ اقبال
【✔ Join Us For More Information✔】
【 www.facebook.com/Nadeemraza.official.page 】
【 www.dailymotion.com/nadeemraza2012】
【 www.twitter.com/nadeemrazza 】
【 www.nadeemrazza.weebly.com 】
【✔ Tag ✔ Share ✔ Like ✔ Comment