Pasban Literacy Center Sajjan Colony Mowach Goth 21 October 2014

  • 10 years ago
الحمداللہ، پاکستان پاسبان ویلفئیر فائونڈیشن کے تحت سجن کالونی، مواچھ گوٹھ میں ان غریب بچوں کوجن کے والدین غربت کی وجہ سےاپنے بچوں کو اسکول میں داخل نہیں کراسکتے ہیں، ابتدائی تعلیم دینے کے کام آغاز ہوگیا ہے۔

Recommended