Complete Interview IMRAN KHAN on MessageTv.

  • 10 years ago
وہ سب سوالات جو ایک عرصے سے علما کی جانب سے اٹھائے جا رہے تھے وہ پہنچائے میسج ٹی وی نے عمران خان تک ۔

قادیانیوں کو آپ کیا سمجھتے ہیں ؟
قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دینے کا قانون تبدیل ہو سکتا ہے ؟
کے پی کے ، کے نصاب میں تبدیلوں پر آپکا نقطہ نظر ؟
سودی نظام معشیت ختم کریں گے ؟
آپ خود کو کیا سمجھتے ہیں لبرل ؟
تحریک انصاف کے جلسوں میں میوزک اور ناچ گانا کیوں ؟

http://wwww.messagetv.tv/

Recommended