امریکہ کا سب سے بڑا ہدف پاکستان ہے. اسکو تباہ کرنے کے لئے امریکہ کچھ بھی کر گزرے گا. لیکن یہ عراق یا افغانستان یا ان کی طرح کمزور نہیں بلکہ ایک بہت ہی مضبوط اور ایٹمی ملک ہے. (ویبسٹر ٹراپلے کا انکشاف) پاکستان کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو ایک بار ضرور سوچنا چائیےــ!!!!