خان اور قادری انقلاب پر ایک سیاسی ویڈیو

  • 10 years ago
خان اور قادری انقلاب پر ایک سیاسی ویڈیو

یہ ایک سیاسی ویڈیو ہے، اس میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کے عمران خان اور طاہر ال قادری آخر کیا ارادے رکھتے ہیں، اور اگر اس مبیّنہ انقلاب کے دوران کچھ گڑ بڑ ہوجاتی ہے، تو پھر اسکا ذمہ دار کون ہوگا ؟ چند سوال حاضر ہیں اور ایک چھوٹا سا تبصرہ بھی.

Category

🗞
News

Recommended