Bilal Qutub Reply To PMLN Member, Who Threatened Him Not To Speak

  • 10 years ago
آج جب میں یہ پروگرام کرنےوالا تھا تو PMLN کے ایک اعلیٰ سطح کی شخصیت نے جو اگلے سال آپ ہی کے سینیٹر ہوں گے، پیغام بھجوایا کہ اگر ہمارے بارے میں زبان درازی کی تو ہم بھی تمہاری کردار کشی سے باز نہیں آئیں گیں۔ میں آج قطب آن لائن کے پلیٹ فارم سے یہ کہتا ہوں کہ وہ اگر اپنے ماں باپ کی سگی اولاد ہیں تو ایسا ضرور کریں۔ میں خدا کی قسم کھا کہ کہتا ہوں کہ مارنے والے سے بچانے والا زیادہ

Recommended