Innovative ways being tried for players’ fitness in summer camp

  • 10 years ago
قومی کرکٹ ٹیم کے سمرکیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر کرنے کے لیے نئے اور دلچسپ طریقے آزمائے جا رہے ہیں۔ فاسٹ بولرعمر گل کہتے ہیں کہ ان کی کارکردگی پہلے جیسی ہوئی تو وہ ٹوٹی ٹونٹی کا کپتان بننے کا خواب دیکھ سکتے ہیں