No Proper Ambulance Service in Kohat

  • 10 years ago
کوہاٹ میں ایمبولینسس کی حیران کن کمی، مگر حکام نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ میڈیا میں واہ واہ اور دیکھاوے کے لئے آدھی رات کو ہسپتالوں پر چھاپے تو مارے جاتے ہیں لیکن مسائل کو حل کرنے کا سوچتے بھی نہیں ہیں۔ ایسے ہی حالات ہمارے کوہاٹ میں بھی ہیں جہاں پورے کوہاٹ کے لئے صرف اور صرف چار ایمبولینسس ہیں۔ جو کسی بھی بڑے حادثے کے لئے ہر لحاظ سے نا کافی ہیں۔