ایک یہ بھی پاکستان ہے

  • 10 years ago
پاکستان کو آج آذاد ہوئے 67 برس سے زیادہ بیت چکے ہیں مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم آج بھی وہ آذاد حیثیت نہیں رکھتے جس کا خواب کبھی اقبالؒ نے دیکھا تھا کیونکہ آج بھی انگریز کا پیداکردہ وہ غدار جس نے کبھی ہندوستان کی آذادی میں رکاوٹ پیدا کی تھی آج پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کررہا ہےاور پاکستان کی عوام آج 67 برس گزرنے کے بعد بھی اُس حقیقی آزادی سے محروم ہیں جس کی خاطر 10 لاکھ لوگوں نے 1947 میں اپنی جانوں کے نزرانہ دیاتھا

Recommended