مرکز اہل السنت والجماعت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ

  • 10 years ago
مرکز اہل السنت والجماعت اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کے لیے مولانا کی چار نصیحتیں۔ تمام ساتھی ان کا بھرپور اہتمام کریں۔ یہ ویڈیو بار بار دیکھیں اور ان چار باتوں کو زبانی یاد کرلیں۔ یہ ویڈیو خوب شئیر کریں۔ حضرت متکلم اسلام کی طرف سے خصوصی ہدایات ہیں۔

Recommended