Makkah aur Madeena Waloon Se Ahle Hadees Ka Janaza Main Akhtilaf

  • 10 years ago
غیر مقلدین اپنی ہر بات میں ایک چیز ضرور بتاتے ہیں دیکھو ہماری نماز مکہ اور مدینے والوں جیسی ہے
مگر حقیقت کچھ اور ہے.اگر صرف رفع یدین سے کوئی مکہ مدینہ والا ہوتا تو پھر شیعہ بھی مکہ مدینہ والے ہوتے.مگر نہیں.ہاتھ کا دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور والا معاملہ ہے یہاں

اب ان غیر مقلدین کا جنازہ ہی دیکھ لیں.آیا مکہ اور مدینہ والے ایسے جنازہ پڑھتے ہیں.
یا غیر مقلدین مکہ اور مدینہ کی بکجائے ایرانی مجوسیوں(شیعہ) کی طرح جنازہ پڑھتے ہیں.
اللہ جل جلالہ ہمیں فتنوں سے محفوظ رکھے.امین ثمّ امین

موبائل کے لئے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے لنک کسی ایک ربط پر جائیں.

ربط ١: میڈیا فائر:
http://www.mediafire.com/download/j9y4txficmexq9a/gm_aur_makkah_ka_janaza.mp4

ربط ٢: آرکائیو:
https://ia600501.us.archive.org/23/items/GmAurMakkahKaJanaza/gm%20aur%20makkah%20ka%20janaza.mp4

Recommended