Molana Ilyas Ghuman Part 2

  • 10 years ago
ہم اللہ کی بات کو کیسے مان سکتے ہیں؟
جبکہ ہم نے اللہ کو نہ دیکھا ہے اور نہ سنا ہے
ہماری اس الجھن کو دور کیا اللہ تعالی نے یہ کہ کر
اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو۔ گویا رسول کی اطاعت اللہ ہی کی اطاعت ہے۔
ہمارہ عقیدہ ہے کہ پاک پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو دیکھا بھی ہے اور سنا بھی ہے۔
حدیث میں ہے کہ حضور نے اللہ کو دیکھا ہے اور قران کہتا ہے کوئی آنکھ اللہ کو دیکھ نہیں سکتی ۔
کیا یہ حدیث قران کے خلاف ہے۔
مولانا محمد الیاس گھمن کے بن باجوہ میں نورانی خطاب میں ان سوالوں کے جوابات سماعت فرمائیں۔

Recommended