Anima State Hammad Khan's documentary movie feature film of Pakistan

  • 10 years ago
A mini-teaser for Hammad Khan's second feature film 'Anima State'. Screening at film festivals worldwide soon
Anima State is an angry, political film from Pakistan focused on a bevy of issues I can barely comprehend for my ignorance. This is exasperated by the film's constant use of allegory and metaphor to make its point. 2013 South Asian International Film Festival.
رطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد ہدایت کار حماد خان کی فلم 'انیما سٹیٹ' ابھی حال ہی میں کراچی میں منعقد ہونے والے سندھ فیسٹیول میں دکھائی گئی۔اس فلم میں یونگیئن انداز یعنی خواب کے انداز میں علامتی طور پر سماجی مسائل پر ایک بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ حماد خان نے اس سے پہلے بھی اسی انداز کی ایک فلم 'سلیکستان' بنائی تھی جسے پاکستان کے فلم سینسر بورڈ نے نمائیش کی اجازت نہیں دی تھی۔ ہمارے ساتھی ثقلین امام نے 'انیما سٹیٹ' ہدایت کار حماد خان کے ساتھ دیکھی اور کہا کہ ان کی یہ نئی فلم پاکستان کے متشدد، افراتفری اور ابہام کے شکار معاشرے کی گہرائی میں ایک سفر بھی کہا جا سکتا ہے۔

(فلم صوتی جھلک سے شروع ہو رہی ہے)

Recommended