سوچو ! کیا پایا انساں ہوکے ؟

  • 10 years ago
پنچھی، ندیا، پون کے جھونکے
کوئی سرحد نہ انہیں روکے
سرحدیں‌ انسانوں کے لئے ہیں
سوچو! تم نے اور میں نے
کیا پایا انساں ہوکے !

Recommended