Mirza Qadiani & Muhamdi Begum_Part3

Awaz-e-Haq

by Awaz-e-Haq

98 views
مرزا غلام احمد قادیانی 1839 میں انڈیا کے ضلع گورداسپور کے ایک قصبے قادیان میں پیدا ہوا، اس نے نبوت کا دعوا کیا اور اپنے آپ کو نعوذ بالله محمد صلى الله عليه وسلم کا دوسرا ظہور قرار دیا ، اس نے ایک لڑکی کے بارے میں پیشگوئی کی کہ میرے خدا نے مجھے بتایا ہے کہ یہ لڑکی جسکا نام محمدی بیگم تھا میرے نکاح میں ضرور آئی گی لیکن مرزا قادیانی کی موت تک وہ اسکے نکاح میں نہ آ سکی ، اس کہانی کی تیسری قسط پیش ہے