کیا یہ سب ایسے ہی ہو گا

  • 11 years ago
کیا یہ سب ایسے ہی ہو گا جیسے بتایا جا رہا ہے ؟؟؟ کیا قبروں کی پرستش کرنے والی قوم یہ سب کٹھپتلیوں کی مانند چپ چاپ کھڑی دیکھتی رہے گی؟؟؟ کیا اِس محسن کُش قوم کو پھر کسی کے جانے کے بعد اُس کی یاد آئے گی؟؟؟ کیا سرفروشوں کی فوج کے سب جنرل اب سپاہی کم اور ،زنانی، زیادہ ہیں؟؟؟ کیا یہ قوم اور اِس کی سپاہ مکمل طور پر بے حِس ہو چکے ہیں ؟؟؟ کیا وہ اپنے سابق سپاہ سالار کو ،جس نے ۴۲ سال فوج میں گزارے ،جنگیں لڑیں اور اپنا جون پسینہ دیا اِن سازشیوں کے ہاتھوں رسوا ہونے دیں گے ؟؟؟؟؟؟؟