Naat: Muhammad Afzal Noshahi in Itikaf2013 Fridayتیری گلیوں سے جو سرکارﷺ گزرتے ہوں گے

  • 11 years ago
تیری گلیوں سے جو سرکارﷺ گزرتے ہوں گے۔۔شہر اعتکاف 2013، جمعۃ المبارک۔ منہاج القران لاہور۔

مسکرا کر وہ کبھی بات جو کرتے ہوں گے
خوشبوئیں پھیلتی اور رنگ بکھرتے ہوں گے

Recommended