• 11 years ago
آج کیِپٹل ٹاک میں حامد میر کی ایک بات سُن کر مَیں سوچ میں پڑ گیا۔ موصوف فرماتے ہیں"اس شخص کا اہتساب ہونا چاھیے"۔ میں حامد میر سے اِتفاق کرتا ہوں۔ مگر میرا سوال يہ ہے کہ میر صاحب اگر اس عام اور کمزور شخص کا اہتساب ہونا چاہے تو پھر نواز شریف صاحب کے اہتساب کی بات کیوں نہیں کرتے؟ جیسے اصضر خان کیس؟جیسے ہودیبیاپیپر مِل کیس؟ امید کرتا ھوں کہ آپ يہ وڈیو ضرور دیکھیں گے۔ جب تک اِن بڑے مگرمچھوں کا اہتساب نہیں ہو گا اُس وقت تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ آیے وڈیو دیکھتے ہیں اور فیصلہ آپ کیجیے۔

Category

🗞
News

Recommended