SUFIQUIZ

@SUFIQUIZ
About
الحمدللہ رب العالمین والصلوات والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

السلام علیکم
خانقاہ قلندری۔یہ چینل اسلامی تعلیمات اسلامی معلومات قرآن وحدیث احکام شرع و طریقت
اصلاحی تقریر اصلاحی واقعات حکایات حمد و نعت و منقبت اور غزل و نظم اور مختلف اسلامی قوانین پر مشتمل ہے
چنانچہ
سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ جہاںگریہ اور تمام سلاسل حقہ
کے تمام فیضوںبرکات کو اوام تک پوہچانے کے لئے
اور خاص طور پہ پیری مریدی کہ صحیح احکام سمجھانے کے لیے ایک ذریعہ بنایا گیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا


نوٹ:-اس چینل کی ہر نئ جانکاری کو حاصل کرنے کے لئے
اس چینل کو سبسکرائب کریں اور لائک کریں
کومینٹ بوکس میں اپنا مشورہ دیں۔

الحمدللہ-جزاک اللہ…...